رپورٹ نوید حسینی علامہ محمد احسان اللہ خان نیازی(قدس سرہ العزیز ) اور صاحبزادہ ڈاکٹر علامہ محب النبی طاہر صاحب کے خاندا ن اور اہل ننکانہ صاحب کے لیے بے حد فخر کا لمحہ ہے کہ ان کے دو بھا نجے ، محمد حسا ن سعید اور محمد ثقیف احمد ، نے آئی ایس ایس بی کامیابی سے پاس کرنے کے بعد پاک فوج میں شمولیت کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔ پاک فوج میں آ فیسر کے طو ر پر انتخاب اور ISSB کامیابی سے کلیئر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ پیش کرتے ہیںاللہ تعالیٰ انہیں کامیابی، عزت اور وطن کی بہترین خدمت کرنے کی طاقت عطا فرمائے

About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
