باندھی کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کلپ ٹوٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ دو بوگیاں الگ ہونے سے ٹرین رک گئی، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام نے فوری مرمت کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا، جس سے ڈان ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت کچھ دیر متاثر رہی

About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
