تازہ ترین باندھی کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کلپ ٹوٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ دو بوگیاں الگ ہونے سے ٹرین رک گئی، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام نے فوری مرمت کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا، جس سے ڈان ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت کچھ دیر متاثر رہی رخ نیوز اپریل 28, 2026 0 Read More Read more about باندھی کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کلپ ٹوٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ دو بوگیاں الگ ہونے سے ٹرین رک گئی، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ریلوے حکام نے فوری مرمت کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا، جس سے ڈان ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت کچھ دیر متاثر رہی