نیوزی لینڈ کا اسکواڈ (پہلے 3 ونڈے کے لیے): مچل سینٹنر (کپتان)، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، میٹ ہنری، کائل جیمیسن، ٹام لیتھم (وکٹ کیپر)، ڈیرل مچل، گلین فلپس، راچن رویندرا، ناتھن اسمتھ، ول ینگ، بلیئر ٹکنر۔
نیوزی لینڈ کا اسکواڈ (آخری 2 ونڈے کے لیے): مچل سینٹنر (کپتان)، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، کرسچین کلارک، جیکب ڈفی، میٹ فشر، لوکی فرگیوسن، مچ ہے (وکٹ کیپر)، نک کیلی، ٹم سیفرٹ (وکٹ کیپر)، بلیئر ٹکنر، ول ینگ۔
