قابل ذکر ہے کہ 2026 کے ایشین گیمز میں ہندوستان اب تک مجموعی طور پر 19 تمغے جیت چکا ہے۔ کمل جیت اور سروچی نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔ ان کے علاوہ مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشنز مقابلے میں چاندی کا تمغہ بھی جیت لیا گیا ہے۔ ہندوستان کے نام اب تک 2 طلائی، 8 چاندی اور 9 کانسے کے تمغے ہیں۔
