محکمہ کی بے حسی: گاڑی کباڑ، رپئیرنگ کا انتظار
خبر شامل کرتے هیں نوید حسینی کی رپورٹ که مطابق
میونسپل کی ایک سرکاری گاڑی ورکشاپ میں کھڑی کھڑی کباڑ بن رہی ہے یہ ایک تلخ حقیقت ہے جو کہ ہمارے محکموں کی بے حسی کو ظاہر کرتی ہے
گاڑی کی رپئیرنگ کے لیے محکمہ کو فوری طور پر اقدامات کرنے چاہئیے، تاکہ گاڑی دوبارہ سے سرکاری کاموں کے لیے استعمال ہو سکے۔ لیکن افسوس کہ محکمہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جا رہی، اور گاڑی کباڑ بنتی جا رہی ہے۔
ہم وزیر اعلی مریم نوز صاحبہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور گاڑی کی رپئیرنگ کے لیے فوری طور پر اقدامات کرے۔ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ محکمہ اپنی بے حسی کو دور کرے اور عوام کی خدمت کے لیے کام کرے۔ کیا یہ مطلقہ آفیسرز کی ذمہ داری نہیں کہ وہ دفاتر کی سرکاری گاڑی کو جلد رپئیر کروائے بجائے کہ حکومت کو گاڑی کباڑ بنا کر واپس دینے کے

