
خبر شامل کرتے هیں ننکانہ صاحب سے ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا وسیم اکرم کی رپورٹ که مطابق
نانکانه صاحب کی مین ریلوے روڈ پر گندگی اور بدبو سے بھرا پانی جبکہ ساتھ ہی کھانے پینے والی اشیاء فروخت ہو رہی ہیں دوکاندورں سمیت شہری اور مسافر پریشان مین سڑک پر گندہ پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے شہری کا موقف کہاں ہے ضلعی انتظامیہ کے ورکر یہ گندگی کسی آفیسرز کو نظر نہیں آرہی مگر کسی غریب کا چالان کرنا ہو تو ایک سیکنڈ میں موقع پر پہنچ جانا کیا یہ ڈیوٹی ہے عوامی خدمت کی ڈپٹی کمشنر تسلیم اختر راؤ سے شہریوں کی اپیل اس مسلے کا جلد حل کروایا جائے تاکہ شہری بیماریوں اور مچھروں سے محفوظ راہ سکیں
