2032 سے لے کر 2035 کے لیے بھی آئی سی سی نے روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ حالانکہ اب تک وینیو پر مہر نہیں لگی ہے۔ 2032 ٹی-20 ورلڈ کپ سے لے کر 2035 کے ونڈے تک آئی سی سی نے تاریخوں کی وِنڈو تیار کر لی ہے۔
-
2032 ٹی-20 ورلڈ کپ: 14 اکتوبر سے 14 نومبر
-
2033 ڈبلیو ٹی سی فائنل: 9 سے 13 جون
-
2033 چمپئنز ٹرافی: 2 سے 23 اکتوبر
-
2034 ٹی-20 ورلڈ کپ: 6 جولائی سے 6 اگست
-
2035 ڈبلیو ٹی سی فائنل: 7 سے 11 جون
-
2035 ونڈے ورلڈ کپ: 2 اکتوبر سے 18 نومبر
