قابل ذکر ہے کہ ’ہانگ کانگ سکسز‘ میں ہر ٹیم میں 6 کھلاڑی ہوتے ہیں اور یہ ٹورنامنٹ مکمل کرکٹ میچ کے سنسنی کو ایک تیز رفتار فارمیٹ میں سمیٹ دیتا ہے، جس میں باؤنڈری، نئے طرح کے شاٹس، وکٹیں اور میچ کا رخ تیزی سے بدلتا رہتا ہے۔ ہندوستانی ٹیم: بھونیشور کمار (کپتان)، کرونال پانڈیا، ششانک سنگھ، راہل تیوتیا، نتیش رانا، راہل ترپاٹھی، ٹی نٹراجن۔
