7 سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم پکڑا گیا ۔کراچی: ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹیگیشنکراچی: 7 سالہ اقصیٰ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، توحید رحمانکراچی: ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد خنجر دکھا کر ڈرایا دھمکایا، ایس ایس پی توحید رحمانکراچی: ملزم نے بچی اور اسکے والدین کو مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی، توحید رحمانکراچی: فریئر تفتیشی پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہلی کالونی کے علاقے سے ملزم کو گرفتار کیا، توحید رحمانکراچی: ملزم کے خلاف 10 ستمبر کو تھانہ فریئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، توحید رحمانکراچی: گرفتار ملزم کی شناخت رمضان عرف شہباز کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹیگیشنکراچی: گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی توحید رحمان.رپورٹ مجتبیٰ لغاری

About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
