یوسی سانکو سے خبر شامل کرتے ہیں اسٹاف رپورٹر علی اصغر راجڑی کی تفصیلات کے مطابق انتہائی سانکو گائوں عبداللہ راجڑی* میں خسرہ/ارڑی کی وبا تیزی سے پھیل گئی ہے۔ اس وبا کے باعث 5 سالہ معصوم بچی مائی ہیرا دختر سجاد علی جان کی بازی ہار گئی۔یہ محض ایک موت نہیں، بلکہ ہمارے پورے سماج کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ ایک معصوم بچی کا ایسے مرجھانا ہم سب کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔سجاک نوجوان اتحاد ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت سندھ اور تمام متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتا ہے کہ:فوری طور پر متاثرہ گاؤں میں میڈیکل ٹیمیں اور ڈاکٹرز کی ٹیمیں روانہ کی جائیںوبا پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیںہر بچے کی مفت ویکسینیشن اور علاج کی سہولت یقینی بنائی جائےاگر کسی ادارے یا اہلکار کی غفلت ثابت ہو تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

گائوں عبداللہ راجڑی* میں خسرہ/ارڑی کی وبا تیزی سے پھیل گئی ہے۔ اس وبا کے باعث 5 سالہ معصوم بچی مائی ہیرا دختر سجاد علی جان کی بازی ہار گئی
About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
