پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا فائنل آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل ایک رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے شائقین کو شام 6 بجے تک اسٹیڈیم پہنچنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں

About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
