
🎉 جاگرتا نیوز کے آنر ذوالفقار علی چاچڑ کو جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد! 🎂
آج کا دن ہمارے لیے خوشی کا دن ہے کیونکہ ہمارے محترم، محنتی اور باصلاحیت ساتھی ذوالفقار علی چاچڑ کا یومِ پیدائش ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے اور آپ ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ جاگرتا نیوز کا نام روشن کرتے رہیں۔
🎈 جنم دن مبارک!
🎁 Happy Birthday!
— جاگرتا نیوز ٹیم
