
ٹیم حسینی کی جانب سے ننکانہ صاحب میں تییسویں روزے تک بروج جمعہ کو پانچویں مرتبہ غریب اور مستحق گھرانوں کے بچوں میں عید کی خوشیاں بانٹنے کے لیے کپڑے اور جوتے تقسیم کیے جو مستحق گھر راہ گئے تھے وہ ہم تک پہنچے اور ہماری ٹیم نے ایک اہم کردار ادا کیا۔ یہ ٹیم حسینی کی عوامی خدمت اور مستحق بچوں کے ساتھ محبت کی ایک اور مثال ہے
