ایران کی اہم سیاسی شخصیت ڈاکٹر کمال خرازی کے تہران میں واقع گھر پر حملے کے نتیجے میں ان کی اہلیہ جاں بحق اور وہ خود شدید زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، زخمی حالت میں انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خرازی ایران کی خارجہ امور سے متعلق اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ہیں۔ حملے کی وجوہات اور ذمہ داران کے بارے میں تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں

About The Author
رخ نیوز
رخ نیوز ایک آزاد اردو ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے
جو ہر خبر کا اصل رخ سامنے لاتا ہے۔
یہاں ملتی ہیں: ✔ عوامی مسائل
✔ فیلڈ رپورٹنگ
✔ بے لاگ تجزیہ
✔ سچ پر مبنی صحافت
📌 خبر کا اصل رخ
📌 عوام کی آواز
فالو کریں اور باخبر رہیں۔
03018711191 رابطه
#rukhnews #news
