
پاکستان نے امریکا کا 15 نکاتی مسودہ ایران کو پہنچا دیا، جس میں جنگ بندی اور جوہری پروگرام کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایرانی حکام نے مذاکرات کے مقام کے انتخاب پر بات چیت جاری رکھنے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیہ ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں Pakistan #Iran #USA #Ceasefire #PeaceTalks #MiddleEast #NuclearProgram #Diplomacy #BreakingNews #PakistanMediation #IranTalks #USTalks #GlobalPolitics #WarAndPeace #Negotiations #Turkey #Egypt #InternationalRelations #GeoPolitics #PeaceEfforts
